دانلود نغمۀ «مین صدقی یا رسول الله» با صدای عاطف اسلم
Download « Main Sadqay Ya Rasool Allah » song by Atif Aslam

مین صدقی یا رسول الله - عاطف اسلم

مین صدقی یا رسول الله موسیقی عرفانی
MAIN SADQAY YA RASOOL ALLAH

«مین صدقی یا رسول الله»، نغمه‌ایست به زبان اردو از آلبوم تک نغمه ها. این اثر فاخر در سال 1403 توسط عاطف اسلم، خوانندۀ نام‌آشنا با لحنی دلنشین ارائه شده است. نغمۀ «مین صدقی یا رسول الله» که متن آن در ادامه درج شده است، سرودۀ «فاطمه نجیب» است.

  • ارسال‌شده در 1403/3/14 توسط ابوطاها سربازی
  • دفعات بازدید: 31

متن نغمه

کوئی سمجھے نہیں ممکن ... کسی کو کیسے سمجھاوں ... کوئی سمجھے نہیں ممکن ... کسی کو کیسے سمجھاوں ... جو میرے دل کی حالت ہے فقط آقا کو بتلاوں ... کسی کے بھی گماں میں ہو ... نہیں ممکن، نہیں ممکن ... کسی کو بھی جہاں میں ہو ... نہیں ممکن، نہیں ممکن ... مجھے ہے آپ سے جتنی محبت یا رسول اللہ ... مجھے ہے آپ سے جتنی محبت یا رسول اللہ ... میں صدقے یا رسول اللہ، میں صدقے یا رسول اللہ ... میں صدقے یا رسول اللہ، میں صدقے یا رسول اللہ ... ہوئے ہیں لفظ بھی ساکن،نمی آنکھوں میں ٹہری ہے ... محبت آپکی زم زم کے کنویں سے بھی گہری ہے ... سعی کرتی ہیں یہ آنکھیں،تیری گلیوں،تیرے در کی ... کبھی نعلین کو چومیں،کبھی مسجد کے ممبر کی ... کسی کے بھی گماں میں ہو ... نہیں ممکن نہیں ممکن ... کسی کو بھی جہاں میں ہو ... نہیں ممکن،نہیں ممکن ... مجھے ہے آپ سے جتنی محبت یا رسول اللہ ... مجھے ہے آپ سے جتنی محبت یا رسول اللہ ... میں صدقے یا رسول اللہ، میں صدقے یا رسول اللہ ... میں صدقے یا رسول اللہ، میں صدقے یا رسول اللہ ... یا رسول اللہ ... یا حَبِیبَ اللہ ... یا رسول اللہ ... یا حَبِیبَ اللہ ... کسی کے بھی گماں میں ہو،نہیں ممکن نہیں ... کسی کو بھی جہاں میں ہو نہیں ممکن نہیں ممکن ... مجھے ہے آپ سے جتنی محبت یا رسول اللہﷺ ... مجھے ہے آپ سے جتنی محبت یا رسول اللہﷺ ... میں صدقے یا رسول اللہﷺ، میں صدقے یا رسول اللہﷺ شعر از: فاطمه نجیب