کوئی سمجھے نہیں ممکن
... کسی کو کیسے سمجھاوں
... کوئی سمجھے نہیں ممکن
... کسی کو کیسے سمجھاوں
... جو میرے دل کی حالت ہے فقط آقا کو بتلاوں
... کسی کے بھی گماں میں ہو
... نہیں ممکن، نہیں ممکن
... کسی کو بھی جہاں میں ہو
... نہیں ممکن، نہیں ممکن
... مجھے ہے آپ سے جتنی محبت یا رسول اللہ
... مجھے ہے آپ سے جتنی محبت یا رسول اللہ
... میں صدقے یا رسول اللہ، میں صدقے یا رسول اللہ
... میں صدقے یا رسول اللہ، میں صدقے یا رسول اللہ
... ہوئے ہیں لفظ بھی ساکن،نمی آنکھوں میں ٹہری ہے
... محبت آپکی زم زم کے کنویں سے بھی گہری ہے
... سعی کرتی ہیں یہ آنکھیں،تیری گلیوں،تیرے در کی
... کبھی نعلین کو چومیں،کبھی مسجد کے ممبر کی
... کسی کے بھی گماں میں ہو
... نہیں ممکن نہیں ممکن
... کسی کو بھی جہاں میں ہو
... نہیں ممکن،نہیں ممکن
... مجھے ہے آپ سے جتنی محبت یا رسول اللہ
... مجھے ہے آپ سے جتنی محبت یا رسول اللہ
... میں صدقے یا رسول اللہ، میں صدقے یا رسول اللہ
... میں صدقے یا رسول اللہ، میں صدقے یا رسول اللہ
... یا رسول اللہ
... یا حَبِیبَ اللہ
... یا رسول اللہ
... یا حَبِیبَ اللہ
... کسی کے بھی گماں میں ہو،نہیں ممکن نہیں
... کسی کو بھی جہاں میں ہو نہیں ممکن نہیں ممکن
... مجھے ہے آپ سے جتنی محبت یا رسول اللہﷺ
... مجھے ہے آپ سے جتنی محبت یا رسول اللہﷺ
... میں صدقے یا رسول اللہﷺ، میں صدقے یا رسول اللہﷺ